سی ایس ایس میں بلوچستان میں پہلی اور ملک میں نویں پوزیشن حاصل کرنے والی فروا بتول

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی فروا بتول نے اس برس سی ایس ایس کے امتحان میں بلوچستان میں پہلی اور پاکستان میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YY1S0N


EmoticonEmoticon