جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرے، صدر ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی

امریکہ میں پولیس تحویل میں جارج فلائیز کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے ساتویں دن میں داخل ہو رہے ہیں اور امریکہ کے مختلف شہروں میں ایسے پر تشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی مثال دہائیوں میں نہیں ملتی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZWHY8w


EmoticonEmoticon