حکومت کی جانب سے تیار کی گئی ایک فہرست کے مطابق پاکستان میں 860 فعال پائلٹس میں سے 262 ایسے پائلٹس پائے گئے جنھوں نے خود امتحان نہیں دیا بلکہ ان کی جگہ کسی اور نے امتحان دیا جبکہ وفاقی وزیر ہوابازی نے مزید کہا کہ چار پائلٹس کی تعلیمی اسناد جعلی نکلی ہیں۔ پاکستان میں پائلٹس کو لائسنس کیسے ملتا ہے اور ان سرکاری الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2B7NHyg
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
وزیرِ ہوابازی کا پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے حوالے سے انکشاف: پاکستان میں پائلٹس کے ’جعلی لائسنس‘، ڈگریوں کے حوالے سے چار سوال اور ان کے جواب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon