’ٹِک ٹاٹس‘: اکاؤنٹ کے لیے عمر کی شرط 13 برس سے زیادہ لیکن ’پانچ برس کے بچے بھی سوشل میڈیا پر‘

برطانیہ میں کمیونیکیشن کے نگران ادارے آفکام کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ برس کے بچے بھی سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں جبکہ زیادہ تر پلیٹ فارمز پر کم از کم عمر کی شرط 13 برس سے زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6tzaEXJ


EmoticonEmoticon