پوتن شاید اپنی بیٹیوں کا نام نہیں لینا چاہتے، لیکن کئی اور لوگ ان کی بیٹیوں کا نام لے چکے ہیں۔ روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد امریکہ کی جانب سے تازہ ترین پابندیوں میں ان کی بیٹیوں، 36 سالہ ماریہ ورونتسووا اور 35سالہ کیترینا ٹیخووا، کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0DjSaEX
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
امریکہ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی بیٹیوں پر پابندیاں کیوں عائد کیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon