بلاول بھٹو زرداری: ’آئین توڑنا سرپرائز نہیں غداری ہے، آئین شکنی کوئی مذاق نہیں‘

بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 'اس اجلاس کے میٹنگ منٹس موجود ہوں گے یا وہ ادارے خود بھی اس حوالے وضاحت دے سکتے ہیں کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں حقیقت کیا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6PTbY9k


EmoticonEmoticon