براہموس: پاکستانی حدود میں انڈین میزائل گرنے کے بعد فلپائن کی انڈیا سے جواب طلبی

فلپائن نے انڈیا کی جانب سے پاکستان کے اندر 'حادثاتی' طور میزائل فائر ہو جانے کے چند دنوں بعد انڈیا سے جواب طلب کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4yNPIwv


EmoticonEmoticon