عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کی شادی طے: اس لو سٹوری کی شروعات کیسے ہوئیں؟

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کی محبت کی کہانی ایک زمانے سے خبروں میں ہے۔ بھٹ خاندان کے مطابق دونوں شادی کرنے والے ہیں اور شادی کی تاریخ بھی طے ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/PntWBYr


EmoticonEmoticon