محمد حنیف کا کالم: عمران خان، کپتان سے جنرل تک کا سفر

عمران خان نے ساری اپوزیشن کو اسمبلی سے فارغ کر کے سپریم کورٹ بھیج دیا ہے جو اکتائے ہوئے روزے داروں کی طرح جمائیاں لے رہی ہے اور ردی کی ٹوکری سے آئین کی چیتھڑے اٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کون سے صفحے کو کس صفحے کے ساتھ جوڑ کر پڑھا جائے: محمد حنیف کا تجزیہ

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TL6iHSe


EmoticonEmoticon