رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو نے میچ میں شکست کے بعد ایک مداح کا فون توڑنے کے بعد معافی مانگ لی ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pW5NMCu


EmoticonEmoticon