پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بروک اور ڈکٹ کی 139 رنز کی شاندار شراکت، پاکستان کو 63 رنز سے بھاری شکست

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں آج انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FTzDnqY


EmoticonEmoticon