کابل: تعلیمی ادارے میں دھماکے سے کم از کم 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اس علاقے میں رہنے والی اکثریت کا تعلق ہزارہ اقلیت برادری سے ہے جنھیں ماضی میں بھی متعدد بار حملوں میں نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZpOy8Ei


EmoticonEmoticon