فرانسیسی ’سپائیڈر مین‘ 60ویں سالگرہ پر 48 منزلہ بلند عمارت پر چڑھنے کے بعد گرفتار

وہ دنیا بھر میں طویل عمارات سر کرنے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ان کے کارناموں میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت دبئی کے برج الخلیفہ کو سر کرنا بھی شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/G2WhogU


EmoticonEmoticon