شمالی فرانس کے قدیم شہر ایمیئنز کے دریائے سوم کے دلدلی علاقوں کے جزیروں کو مقامی کاشتکاروں نے انتہائی خوبصورتی سے آراستہ کیا ہے اور اب اِسے ’اوختیوناژ‘ (فردوسِ بریں) کہا جاتا ہے، نہروں کے جال بنے ہوئے ان جزیروں کی وجہ سے شمال کا وینس بھی کہا جاتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jtzscbn
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon