وہ چینی جوڑا جس نے بحرالکاہل کے جزائر میں ’مِنی سٹیٹ‘ بنانے کی کوشش کی

امریکی استغاثہ کا کہنا ہے کہ ایک چینی جوڑے نے مارشل جزیرے میں پارلیمنٹ کے ممبران کو رشوت دی تاکہ وہ وہاں نیم خود مختار علاقہ قائم کر سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TLxPa4p


EmoticonEmoticon