پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی پر سمیع چوہدری کا کالم: جس لمحے میں حارث رؤف پر 'حال' طاری ہوا

انگلینڈ کے تاریخی دورے کی یہ ناقابلِ یقین فتح اس ڈریسنگ روم کے لیے یادگار رہے گی۔ صرف یہی نہیں، دو براعظموں کے اطراف شائقینِ کرکٹ بھی اس لمحے کو برسوں یاد رکھیں گے جس لمحے میں حارث رؤف پر 'حال' طاری ہوا تھا اور ڈاسن ایک جیتی ہوئی بازی ہار بیٹھے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DcsStIy


EmoticonEmoticon