کیا نریندر مودی عالمی رہنما اور انڈیا عالمی طاقت کے طور پر ابھر رہے ہیں؟

انڈیا کو اگلے برس کئی اہم ذمہ داریاں ملنے جا رہی ہیں۔ جی20 کی صدارت انڈونیشیا سے انڈیا کے پاس آ رہی ہے اور اگلے برس انڈیا میں ہی جی20 اجلاس ہونے جا رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت بھی انڈیا کو ملنے جا رہی ہے اور اگلے سال اس کا اجلاس بھی انڈیا میں ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VgqFjDU


EmoticonEmoticon