حکومت ہند نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا یا پی ایف آئی اور اس سے منسلک تنظیموں یا اداروں کو 'غیر قانونی ادارے' قرار دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے اپنے حکم میں پی ایف آئی پر 'خفیہ ایجنڈا چلا کر ایک مخصوص طبقہ کو سخت گیر بنانے' اور 'دہشت گرد تنظیموں سے منسلک' ہونے کی بات کہی ہے لیکن پاپولر فرنٹ ان تمام الزامات کی تردید کرتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QEnwezK
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
پاپولر فرنٹ آف انڈیا: انڈیا کے اسلامی تنظیم پر پانچ سال کی پابندی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon