افغان امن عمل: افغان حکومت کو امریکہ اور طالبان معاہدے پر تشویش

افغانستان کے نائب صدر سرور دانش کا کہنا ہے کہ معاہدے میں طالبان کے لیے اسلامی امارت کا لفظ استعمال کرنا اُنھیں حکومت تسلیم کرنا ہے، جو افغانستان کے عوام کو کسی صورت قبول نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MUloYt


EmoticonEmoticon