پولیس حراست میں ہلاکت: کیا عدالتی کمیشن کے قیام سے صلاح الدین کو انصاف مل سکتا ہے؟

پاکستان میں پولیس کے زیرِ حراست کسی ملزم کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ نہ ہی ایسا پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ ایسے معاملے کی عدالتی تحقیقات ہوں۔کیا عدالتی کمیشن کا قیام انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30XO4mx


EmoticonEmoticon