مسئلہ کشمیر پر پاکستان انڈیا تجارت معطل: ’کہیں انڈیا ادویات کا خام مال دینے سے انکار نہ کر دے‘

پاکستان نے انڈیا سے ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال کی درآمد پر عائد پابندی ختم تو کر دی ہے لیکن دوا سازوں کو ڈر ہے کہ کہیں انڈیا اب خام مال دینے سے انکار نہ کر دے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MUeB0V


EmoticonEmoticon