بحیرہ احمر میں پھنسے پاکستانی ملّاحوں کو بچا کر مصر پہنچا دیا گیا: وفاقی وزیر بحری امور

پاکستان کے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں پھنسے ہوئے چھ پاکستانیوں کو مصر کی حکومت نے بچا لیا ہے اور اس وقت وہ مصر میں موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PclUU0


EmoticonEmoticon