ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان بمقابلہ افغانستان: آصف علی کی جارحانہ اننگز پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کافی دیر تک تو پاکستان کو مطلوب رنز اور باقی ماندہ گیندوں میں بہت فرق رہا لیکن بابر اعظم اور فخر زمان کی شراکت داری اور پھر آصف علی کی بیٹنگ نے پاکستان کو آخری اوور تک پہنچایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nDP2B3


EmoticonEmoticon