انڈیا کو نیوزی لینڈ سے شکست: ’انڈیا کا سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا معجزہ ہی ہو گا‘، سابق کرکٹرز بھی انڈیا کی پرفارمنس سے مایوس

انڈیا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کرکٹ فینز تو ایک طرف لیکن انڈیا کے سابق کرکٹرز بھی اس پرفارمنس سے خاصے مایوس دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BwTG91


EmoticonEmoticon