غلام محمد: ’ماتحت افسروں کے منہ پر فائلیں مارنا یا کمرے سے نکال دینا، معمولی بات تھی‘

اسکندر مرزا اور جنرل ایوب خان نے منصوبہ تیار کیا کہ گورنر جنرل کو پہلے رخصت پر آمادہ کیا جائے اور پھر ان سے استعفیٰ طلب کر لیا جائے اور چند ہفتوں کے اندر یہ مسئلہ طے ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jUp2R3


EmoticonEmoticon