شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی منشیات کیس میں ضمانت منظور

آرین خان کو 3 اکتوبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ایک کروز جہاز پر مبینہ ریو پارٹی کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vVbo52


EmoticonEmoticon