افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان لوگوں سے جو پیسے وصول کر رہے ہیں، مقامی لوگ اسے ’ٹیکس، عُشر اور چندے‘ کے بجائے ’بھتے‘ کا نام دیتے ہیں۔ شبنم نے حال ہی میں مزار شریف سے جوزجان کا سفر کیا اور وہاں آنے والی تبدیلیوں اور لوگوں سے گفتگو کی تفصیل بی بی سی کو بتائی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EmjJBr
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
طالبان کے افغانستان میں مزار شریف سے جوزجان کا سفر: ’طالبان عُشر اور چندے کے نام پر بھتہ وصول کرتے ہیں‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon