کراچی کی قدیم پارسی کالونی جہاں ہر دوسرا گھر مکینوں کی راہ ترس رہا ہے

کراچی کا وہ علاقہ جو کراچی بالکل نہیں لگتا، مگر یہاں ہر دوسرا گھر مکینوں سے خالی ہے اور دہائیوں پہلے یہاں بسنے والی برادری کے بیشتر ارکان اب بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3br9lMD


EmoticonEmoticon