چھاتی کا کینسر: بیماری ختم ہونے کے بعد درپیش مسائل پر گفتگو کیسے کی جائے؟

عائشہ خرم نے کینسر کے خلاف ایک بڑی جنگ جیتی ہے لیکن وہ جانتی ہیں کہ کینسر سے پاک قرار دیے جانے کے بعد کی لڑائی اکثرخواتین کو اکیلے لڑنا پڑتی ہے اور عائشہ اپنے گروپ کی مدد سے ایسی خواتین کی مدد کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pJM0hv


EmoticonEmoticon