فیس بک انڈیا میں جھوٹی خبروں اور اشتعال انگیز مواد سے پریشان کیوں ہے؟

فیس بک نیٹ ورک کی سب سے بڑی مارکیٹ انڈیا میں دوسری چیزوں کے علاوہ جعلی خبروں، نفرت انگیز مواد، پُر تشدد واقعات کا جشن جیسی چیزوں سے نپٹنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ntJtVX


EmoticonEmoticon