چین نے فلک بوس عمارتوں کی تعمیر پر پابندی لگا دی

چین نے ملک کے چھوٹے شہروں کو ’سُپر ہائی رائز بلڈنگز‘ یعنی فلک بوس عمارتیں تعمیر کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ چینی حکام کی جانب سے غیر منافع بخش منصوبوں کے خلاف بڑے پیمانے پر شروع کی جانے والی کارروائی کا حصہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BlXGsH


EmoticonEmoticon