ہٹلر کی وصیت کے مطابق گوئبلز کو ایک دن کے لیے جرمنی کا چانسلر بنایا گیا۔ اپنے لیڈر کی تقلید کرتے ہوئے انھوں نے خود کو روسی فوجیوں کے حوالے کرنے سے انکار کیا اور انھوں نے اور ان کی اہلیہ نے پہلے اپنے چھ بچوں کو زہر دیا اور اس کے بعد دونوں نے اپنی جان لے لی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GyxSxz
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
جوزف گوئبلز: نازی وزیر برائے پراپیگینڈا جو جھوٹ کو ’سچ‘ میں بدلنے کا گُر جانتے تھے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon