انڈیا سے سرحدی کشیدگی کے بیچ متعارف کروایا جانے والا چین کا نیا سرحدی قانون کیا ہے؟

چین کے سب سے اعلیٰ قانون ساز ادارے، نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی ایک قائمہ کمیٹی (سٹینڈنگ کمیٹی) نے قومی سطح پر ایسا پہلا قومی قانون منظور کر لیا ہے جس میں چین کے چودہ ہمسایہ ممالک سے ملنے والی بائیس ہزار کلو میٹر لمبی سرحد کی حافظت اور سیکیورٹی کی تفصیلات طے کی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ElRH9e


EmoticonEmoticon