عنبرگرس: پاکستانی ماہی گیروں نے معدومیت کا شکار وھیل کا پیٹ چاک کیوں کیا؟

ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق بلوچستان کے ساحل پر پائی جانے والی وھیل، بروڈس وھیل تھی۔ یہ وھیل دنیا کے گرم اور معتدل علاقوں یعنی بحر ہند، بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZmuR2x


EmoticonEmoticon