پاکستان کی معیشت: تحریک انصاف کے دور میں بڑھتا تجارتی خسارہ، پاکستان نے دوسرے ممالک سے کیا کیا درآمد کیا؟

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ سو فیصد رہا، جس کی وجہ چینی، گندم سمیت کھانے پینے کی اشیا، مشینری اور گاڑیوں کی بے تحاشہ درآمد ہے۔ ماہرین نے بڑھتے تجارتی خسارے کے رحجان کو ’ریڈ زون‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WQ9LII


EmoticonEmoticon