شہزادی ماکو: شاہی خاندان، رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے ’عام آدمی‘ سے پسند کی شادی کر لی

جاپانی شہزادی ماکو نے اپنی محبت کو پانے کے لیے جہاں اپنا خاندان چھوڑ دیا ہے وہیں شاہی روایات کو بھی خیر آباد کہہ دیا ہے۔ انھوں نے خاندان سے خطیر رقم لینے سے بھی انکار کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EhObwQ


EmoticonEmoticon