’بجلی بچائیے‘ کا رواج ختم: کیا سستی بجلی سردیوں میں گیس کا متبادل ہو سکتی ہے؟

سستے نرخوں پر بجلی کی فراہمی کے فیصلے کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہو گا جس سے 300 یا اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے مستفید ہو سکیں گے۔ ماہرین کے مطابق اس حکومتی اقدام کا مقصد سردیوں میں بجلی کی کھپت بڑھانا اور گیس پر کم سے کم انحصار کرنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BmPoC1


EmoticonEmoticon