ایف 16 طیارے: پینٹاگون کی پاکستانی ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے 45 کروڑ ڈالر کے آلات، سروسز کی ممکنہ فروخت کی منظوری

امریکی وزارتِ دفاع نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے 45 کروڑ ڈالر کے آلات، سروسز کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت امریکی حکومت اور کانٹریکٹر کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کی جانب سے انجینیئرنگ، تکنیکی اور لاجسٹیکل سروسز فراہم کی جائیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zhK5n3a


EmoticonEmoticon