پاکستان میں شمسی ذرائع سے بجلی کی زیادہ پیداوار کیوں نہ کی جا سکی؟

یوں تو ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان میں سورج کی روشنی ’پورا سال موجود ہوتی ہے۔‘ مگر اس کے باوجود ملک میں شمسی ذرائع سے بجلی کی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہے۔ 18 سے 19 ہزار میگا واٹ کی کل پیداوار میں صرف 430 میگا واٹ شمسی توانائی فراہم کی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Wb0o2MB


EmoticonEmoticon