یمن جنگ: سعودی اتحاد کی بمباری سے 100 سے زائد افراد ہلاک

حوثی باغیوں کے مطابق اس حملے میں ایک حراستی مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایک ڈرون اور میزائل ڈپو کو تباہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZFLgcl


EmoticonEmoticon