صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت، تشدد زدہ لاش کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

پاکستانی سوشل میڈیا پر آج پھر صلاح الدین صفِ اول کے ٹرینڈز میں شامل ہیں جس کی وجہ رحیم یار خان میں پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے ملزم کی شیئر کی جانے والی تصاویر ہیں جن میں ان کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32uUBWy


EmoticonEmoticon