سمیع چوہدری کا کالم: مصباح الحق کتنے بُرے کوچ ثابت ہوں گے؟

دیکھنا یہ ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں جس پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مصباح الحق نے اپنی قیادت میں نمبر ون بنایا تھا، اپنی کوچنگ میں کتنی جلدی اس کا وقار بحال کر پاتے ہیں: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MSTLis


EmoticonEmoticon