مصباح الحق: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو تین سال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر جبکہ فاسٹ بولر وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32nQafW


EmoticonEmoticon