جسٹن بیبر کا اعتراف: شہرت، منشیات اور ڈیپرشن نے ’مجھے دنیا کا سب سے قابل نفرت شخص‘ بنا دیا

مشہور میوزک سٹار جسٹن بیبر نے ایک جذباتی مضمون میں بتایا ہے کہ انھوں نے جو ’غلط فیصلے‘ 20 برس کی عمر میں کیے تھے ان کی وجہ سے وہ کس طرح ’دنیا کے سب سے زیادہ قابل نفرت‘ انسان بن گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zQ7tKk


EmoticonEmoticon