کشمیر میں لاک ڈاؤن سے شادیوں میں مشکلات: ’مودی کی وجہ سے میری زندگی کا سب سے بڑا دن بدمزہ ہوا ہے‘

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن، ذرائع مواصلات کی بندش اور بازار بند ہونے سے حنا سمیت سینکڑوں لڑکیوں کی شادی کے منصوبے مشکلات کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NKRBB6


EmoticonEmoticon