گھریلو تشدد کے الزامات: انڈین کرکٹر محمد شامی کی سالگرہ پر ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

ویسٹ انڈیز کے دورے پر جانے والی انڈین ٹیم میں شامل فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف دائر گھریلو تشدد کے ایک معاملے میں کولکتہ کی علی پور عدالت نے شامی اور ان کے بھائی کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZIKYpf


EmoticonEmoticon