کیا پولیس کے عقوبت خانے اب تھانوں سے باہر منتقل ہو رہے ہیں؟

لاہور کے کرول جنگل کے علاقے میں پولیس کے غیر قانونی عقوبت خانے کی ویڈیو اور رحیم یار خان میں صلاح الدین نامی شخص کی پولیس کی حراست میں موت کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا اس عمل کو چند اہلکاروں کی انفرادی حرکت کہہ دینا درست تاثر ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30OwSjs


EmoticonEmoticon