شوکت علی: کھلی اور طاقتور آواز کے مالک فنکار جن کا تکیہ کلام ’بسم اللہ بسم اللہ‘ تھا

ساٹھ کی دہائی میں موسیقار ایم اشرف نے فلم ’تیس مار خان‘ میں شوکت علی سے ایک گیت گوایا جس کے بول کچھ یوں تھے ’پگڑی اتار چورا، پگڑی اتار چورا۔‘حکومت کی طرف سے اس گیت پر فوراً پابندی عائد کرنے کے احکامات دیے گئے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ حکمرانوں میں پگڑی کسی صاحب اختیار کے پہناوے کا مستقل حصہ تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dyVJPO


EmoticonEmoticon