نیوزی لینڈ میں حمل ضائع ہونے پر چھٹی کا قانون: ’حمل ضائع ہونا کوئی ایک دن میں ختم ہو جانے والا کام نہیں‘

نیوزی لینڈ میں حمل گرنے کی صورت میں ماں باپ کو تنخواہ سمیت چھٹیاں دیے جانے کے قانون پر دنیا کے تین مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سے بات کی گئی جنھوں نے اس قانون کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dvg6xl


EmoticonEmoticon