گڑ: جنوبی ایشیا کا مقبول میٹھا بھی اور علاج بھی

گڑ مٹھاس سے بھرپور اور کئی بیماریوں کا دیسی علاج ہونے کے ساتھ ایک ہزاروں برس پرانی روایت کا امین بھی ہے۔ پاکستان میں تو گڑ گنے کے تازہ رس کو اچھی طرح پکا کر حاصل کیا جاتا ہے لیکن بہت سے دوسرے خطوں میں یہ پام، کھوپرے کے پانی اور کھجور کے رس سے بھی تیار کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39DhSeB


EmoticonEmoticon